تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ میں دانہ تک نہ جانا" کے متعقلہ نتائج

منہ میں دانہ تک نہ جانا

کچھ نہ کھانا

مُنہ میں دانَہ جانا

پیٹ میں غذا پڑنا، کھانے کو کچھ ملنا، کچھ تھوڑا سا کھانا

مُنہ میں بھُونی کِھیل تَک نَہ جانا

رک : منہ میں اُڑکر کھیل کا دانہ تک نہ جانا ، کچھ نہ کھانا ۔

اُڑ کے دانَہ بھی مُنْہ میں نَہ جانا

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ جانا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

مُنہ تَک ایک کِھیل اُڑ کر نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقے سے ہونا ۔

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اُڑ کَر مُنھ میں دانَہ نَہ جانا

کچھ نا کھانا ، بھوکا ہونا ، بے غذا رہنا ، بلکل نہ کھانا.

کھیل تَک اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہ جانا

کوئی چیز نہ کھانا ، کچھ مُن٘ہ میں نہ پڑنا .

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ جانا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

اُڑ کے کِھیل بھی مُنْہ میں نَہ جانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں ایک کِھیل تَک اُڑ کَر نَہ پَہُنچْنا

نہایت فاقے سے ہونا ، بالکل کچھ کھایا پیا نہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ میں دانہ تک نہ جانا کے معانیدیکھیے

منہ میں دانہ تک نہ جانا

mu.nh me.n daana tak na jaanaaमुँह में दाना तक न जाना

منہ میں دانہ تک نہ جانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • کچھ نہ کھانا

मुँह में दाना तक न जाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कुछ न खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ میں دانہ تک نہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ میں دانہ تک نہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words