تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں خُون لَگنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں خُون لَگنا

رک : منہ کو خون لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنہ میں لَگنا

کوئی چیز منھ پر ملی جانا

مُنہ میں مُہر لَگنا

رک : منہ پر مہر لگنا ۔

مُنہ میں سِیاہی لَگنا

منھ کالا ہونا، ذلیل ہونا، شرمندہ ہونا

مُنہ میں پَھپُوندی لَگنا

چپ لگنا ، نہ بولنا ، خاموشی اختیار کرلینا ، خاموشی طاری ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں خُون لَگنا کے معانیدیکھیے

مُنہ میں خُون لَگنا

mu.nh me.n KHuun lagnaaमुँह में ख़ून लगना

محاورہ

دیکھیے: مُنہ کو خُون لَگنا

مُنہ میں خُون لَگنا کے اردو معانی

  • رک : منہ کو خون لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

मुँह में ख़ून लगना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह को ख़ून लगना जो ज़्यादा मुस्तामल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں خُون لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں خُون لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words