تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنھ موڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ موڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مُنْہ
مُنھ موڑنا کے اردو معانی
- رو گرداں ہونا، پہلو تہی کرنا، روگردانی کرنا، کنارہ کشی کرنا
- توجہ نہ کرنا، ملتفت نہ ہونا، بے پروائی کرنا، بے رخی برتنا
- کسی کام سے بدظن ہو جانا، بد گمان ہو کر دست بردار ہو جانا
- سر کشی یا بغاوت کرنا، منحرف ہونا
- پرہیز یا اجتناب کرنا، باز رہنا
- ترک کرنا، چھوڑ دینا، خاطر میں نہ لانا
- انکار کرنا
English meaning of mu.nh mo.Dnaa
- abstain (from), desist (from), desert someone, revolt, turn away
मुँह मोड़ना के हिंदी अर्थ
- मुँह मोड़ना, मुँह फेरना, किनारे होना
- ध्यान न देना, आकर्षित न होना, बे परवाई होना, अप्रसन्नता दिखाना
- किसी कार्य से संदेह हो जाना, बद-गुमान हो कर होथ खींच लेना
- सरकशी या बग़ावत करना, विदरोही होना
- संयम रखना, फिर जाना
- छोड़ना, छोड़ देना
- मना करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنھ موڑنا)
مُنھ موڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔