تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُنہ پَہ جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

نام پَر جُوتی نَہ مارنا

ازحد ناراض ہونا ، بے حد بیزار ہونا ، نہایت ناخوش ہونا ۔

مُنہ پَر جُوتی کھینچ مارنا

غصے میں جوتی پھینک کر مارنا نیز نہایت شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

نام پَر پاپوش بھی نَہ مارْنا

۔ (عو) کمال ناراض ہونا۔ کمال بیزاری کا کنایہ۔ کسی کو بہت بے وقعت سمجھنا۔

مُنہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

mu.nh par juutii bhii na maarnaaमुँह पर जूती भी न मारना

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا کے اردو معانی

  • کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

मुँह पर जूती भी न मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी तरह भी कोई वास्ता ना रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر جُوتی بھی نَہ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words