تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر صاف رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

مُنہ پَر صَفائی نَہ رَہنا

منھ صاف نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر صاف رَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر صاف رَہنا

mu.nh par saaf rahnaaमुँह पर साफ़ रहना

محاورہ

مُنہ پَر صاف رَہنا کے اردو معانی

  • کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

मुँह पर साफ़ रहना के हिंदी अर्थ

  • कुदूरत या तकद्दुर ज़ाहिर ना होने देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر صاف رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر صاف رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words