تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ آنا

زبان پر آنا ، (بات وغیرہ) زبان سے نکلنا ، کہہ دینا

مُنہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ آنا

mu.nh pe aanaaमुँह पे आना

مُنہ پَہ آنا کے اردو معانی

  • پیش آنا ، آگے آنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا
  • چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا
  • زد پر آنا ، نشانہ پر آنا ۔
  • مقابل ہونا ، مقابلہ کرنا ، دوبدو ہونا ۔
  • زبان پر آنا ، (بات وغیرہ) زبان سے نکلنا ، کہہ دینا
  • برابری کرنا ، ہمسر ہونا ۔

मुँह पे आना के हिंदी अर्थ

  • ۵۔ चेहरे पर आना, चेहरे पर नमूदार होना
  • ۱۔ ज़बान पर आना, (बात वग़ैरा) ज़बान से निकलना, कह देना
  • ۴۔ बराबरी करना, हम-सर होना
  • ज़िद पर आना, निशाना पर आना
  • ۳۔ पेश आना, आगे आना, नमूदार होना, ज़ाहिर होना
  • ۲۔ मुक़ाबिल होना, मुक़ाबला करना, दू-ब-दू होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone