تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنْھ پھیر کَر کَہْنا

۔ادائے معشوقانہ میں سے ایک یہ بھی ادا ہے یعنی اگر سامع کو کچھ چھیڑنا ہوتا ہے تو مُنھ سامنے کر کے بات نہیں کہی جاتی۔ ؎

مُنْھ پھاڑ کَر کَہْنا

۔چلّا کر کہنا۔ ؎

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

mu.nh pho.D kar kahnaaमुँह फोड़ कर कहना

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا کے اردو معانی

  • ۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words