تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سَنبھال" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سَنبھال

رک : منھ سنبھالو ، زبان کو قابو میں رکھو ، بدتمیزی سے مت بولو ۔

مُنہ سَنبھال کَر بولو

ہوش میں آکر گفتگو کرو / کیجیے ، زبان کو لگام دو / دیجیے ، بد زبانی نہ کیجیے ۔

مُنہ سَنبھال کَر بات کَرنا

بدتمیزی کے الفاظ منھ سے نہ نکالنا ، گفتگو میں تہذیب کا خیال رکھنا ، سوچ سمجھ کر بات کرنا ۔

مُنہ سَنبھالو

ہوش میں آکے گفتگو کرو ، بیہودہ گوئی مت کرو ، زبان درازی نہ کرو ۔

مُنہ سَنبھالنا

بدتمیزی کے الفاظ منھ سے نہ نکالنا ، بُرے اور تلخ لہجے سے بات نہ کرنا ، گفتگو میں تہذیب ملحوظ رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سَنبھال کے معانیدیکھیے

مُنہ سَنبھال

mu.nh sa.nbhaalमुँह सँभाल

مُنہ سَنبھال کے اردو معانی

  • رک : منھ سنبھالو ، زبان کو قابو میں رکھو ، بدتمیزی سے مت بولو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سَنبھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سَنبھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words