تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے بَس کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

مُنہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

مُنھ سے بَس کَرنا

۔ زبان سے انکار کرنا۔ مُنھ سے روکنا۔ کافی سمجھنا۔ ؎

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے بَس کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے بَس کَرنا

mu.nh se bas karnaaमुँह से बस करना

محاورہ

مُنہ سے بَس کَرنا کے اردو معانی

  • زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

मुँह से बस करना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान से इनकार करना, मुँह से रोकना, काफ़ी समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے بَس کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے بَس کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone