تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

دُودھ کی بُو مُنْہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ، نادان، کم عقل اور بھولے یا نالائق ہیں، ناتجربہ کار ہے

اَبھی مُنہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

mu.nh se duudh kii buu na jaanaaमुँह से दूध की बू न जाना

محاورہ

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا کے اردو معانی

  • ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

मुँह से दूध की बू न जाना के हिंदी अर्थ

  • अनुभवहीन बने रहना, दूध पीने की अवधि में होना, अभी बच्चा होना, अपरिपक्व होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words