تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُنہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے نام لینا

۔ دعویٰ کرنا ۔

مُنہ سے اِقرار لینا

زبان سے وعدہ لینا ، اقبال کرانا ، زبان سے اقرار لینا ۔

مُنہ سے نام نَہ لینا

بالکل ذکر نہ کرنا ، (نفرت ، بیزاری یا کسی بھی سبب سے) خاموشی اختیار کرلینا ، چپ سادھ لینا ، بات چیت نہ کرنا ۔

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے لینا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے لینا

mu.nh se lenaaमुँह से लेना

محاورہ

مُنہ سے لینا کے اردو معانی

  • رک : منہ سے بات چھیننا ۔

मुँह से लेना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह से बात छीनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words