تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی

جو بات زبان سے ادا ہوجائے وہ راز نہیں رہتی ، راز منھ سے نکلتے ہی مشہور ہوجاتا ہے ۔

بات مُنْہ سے نِکْلی پَرائی ہُوئی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز راز نہیں رہ جاتا

مُنہ سے نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : منھ سے نکلی پرائی ہوئی ۔

مُنہ سے بات نِکلی ہَوا میں پِھری

بات کہنے کے بعد مشہور ہوجاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی کے معانیدیکھیے

مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی

mu.nh se niklii paraa.ii hu.iiमुँह से निकली पराई हुई

ضرب المثل

مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی کے اردو معانی

  • جو بات زبان سے ادا ہوجائے وہ راز نہیں رہتی ، راز منھ سے نکلتے ہی مشہور ہوجاتا ہے ۔

मुँह से निकली पराई हुई के हिंदी अर्थ

  • जो बात ज़बान से अदा होजाए वो राज़ नहीं रहती, राज़ मुँह से निकलते ही मशहूर होजाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے نِکلی پَرائی ہُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words