تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔

کِس شَخْص کا مُنہ دیکھ کَر اُٹھا ہُوں

جب کسی دن تکلیفوں پر تکلیفیں پیش آئیں تو کہتے ہیں یعنی صبح پہلے پہل کس منحوس کا منھ دیکھا تھا.

مُنہ میں کِھیل اُڑ کَر نَہ پَڑنا

کھانے کو کچھ نہ ملنا ، فاقہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

mu.nh uThaa kar chal pa.Dnaaमुँह उठा कर चल पड़ना

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا کے اردو معانی

  • راستہ دیکھ کر نہ چلنا ، شتر بے مہار کی طرح بے خوفی ، بے خبری یا بے پروائی سے چلنا ۔
  • بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

मुँह उठा कर चल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ बला सोचे समझे रवाना हो जाना, बला इरादा चल देना
  • ۲۔ रास्ता देखकर ना चलना, शुत्र बेमुहार की तरह बे-ख़ौफ़ी, बे-ख़बरी या बेपर्वाई से चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words