تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْکَر" کے متعقلہ نتائج

مُنْکَر

انکار کیا گیا، مکروہ، معیوب، زبوں

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُنَقَّر

جس میں گڑھے پڑ گئے ہوں ؛ (مجازاً) داغ دار ۔

مُنْکِر ہونا

مکرنا، انکار کرنا، نہ ماننا، قول سے پھرنا، قائل نہ ہونا

مُنْکِر ہو جانا

مکرنا ، انکار کرنا ، نہ ماننا ، قول سے پھرنا ، قائل نہ ہونا ۔

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

مُنکِر پَنا

منکر ہونا ، کفر ، انکار ۔

مُنْکِرِ غالِبؔ

وہ جو غالب سے متفق نہیں ہے، وہ جو غالب کے افکار کی تردید کرتا ہے، غالب کا انکارکر نے والا

مُنکِر کَر دینا

انکار کرنے والا بنا دینا ، منکر بنا دینا ، کافر کر دینا ۔

مُنکِر کَرا دینا

انکار کروا دینا ، مکرا دینا

مُنکَرُ السَّجایا

بری عادتوں والا ۔

مُنکِر پاک ہونا

صاف انکار کرنا ، صاف انکار کرنے لگنا ، بے گناہی ظاہر کرنا ۔

مُنکِرِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والا، خدا کا منکر، مراد: کافر، بے دین

مُنکِرِ دِین

مذہب کو نہ ماننے والا ، بے دین ، ملحد ۔

مُنکِرُ الحَدِیث

وہ راوی جس کی روایتیں ضعیف ہوں اور قوی راویوں کی روایتوں کے خلاف ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْکَر کے معانیدیکھیے

مُنْکَر

munkar•मुंकर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: حدیث فقہ

اشتقاق: نَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُنْکَر کے اردو معانی

صفت

  • انکار کیا گیا، مکروہ، معیوب، زبوں
  • ۔ وہ حدیث ہے جس کاراوی ضعیف ہو۔ اور مخالف اس کے ایسا راوی ہو جس کا ضعف اس سے کم ہو۔
  • (اصول حدیث) وہ روایت جس میں صدق راوی کے شرائط نہ پائے جائیں، وہ حدیث جس کا ضعیف راوی قوی راوی کی مخالفت کرے، قابل انکار، نادرست
  • ایک فرشتہ جو نکیر (دوسرے فرشتے) کے ساتھ مل کر قبر میں سوال کرے گا
  • (فقہ) نا مشروع کام، برا کام

Urdu meaning of munkar

  • Roman
  • Urdu

  • inkaar kiya gayaa, makruuh, maayuub, zabuu.n
  • ۔ vo hadiis hai jis ka raavii za.iif ho। aur muKhaalif is ke a.isaa raavii ho jis ka zof is se kam ho
  • (usuul-e-hadiis) vo rivaayat jis me.n sidaq raavii ke sharaa.it na pa.e jaa.en, vo hadiis jis ka za.iif raavii qavii raavii kii muKhaalifat kare, qaabil inkaar, naadurust
  • ek farishta jo nakiir (duusre farishte) ke saath mil kar qabr me.n savaal karegaa
  • (fiqh) na mashruu kaam, buraa kaam

English meaning of munkar

Adjective

  • rejecting
  • disapproving (of)
  • denied, forbidden, prohibited
  • denying
  • averse (to)
  • one who denies, denier
  • rejecter
  • ignorer
  • an atheist
  • one who takes ill, or feels disobliged
  • one who places no confidence (in another), but disbelieves what he professes
  • (Islamic Jurisprudence) forbidden, prohibited

मुंकर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घृणित, मक्रूह, निकृष्ट, खराब ।।
  • ख़राब, बुरा, घिनौना, घृणित
  • ۔(ए। बालज़म वफ़तह सोम) सिफ़त। ख़राब खोटा। मकरूह। नामशरू जैसे ख़ताए मुन॒कर॒। २।मुज़क्कर। इन दो फ़रिश्तों में से एक का नाम जो क़ब्र में मर्दों से बाज़पुर्स करते हैं। इस मानी में तन्हा मुस्तामल नहीं मुनकिर नकीर की तरकीब से मुस्तामल है। ३।मुअन्नस। हदीस की एक क़िस्म। देखो मारूफ़। ४।बक्स

مُنْکَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْکَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْکَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone