تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْمُنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْمُنا کے معانیدیکھیے
مُنْمُنا کے اردو معانی
صفت
- چھوٹا، پستہ قد، چھوٹا سا، ننھا سا
- بہت تھوڑا، قلیل، کم
- چھوٹا، پست قد، مونث کے لئے منمنی، (بچوں کی زبان ہے)
اسم، مذکر
- ایک قسم کا چھوٹا اور کالے رنگ کا دانہ جو گیہوں کے ساتھ اُگتا ہے اور اگر گیہوں میں مل جائے تو آٹے کو کڑوا اور کالا کر دیتا ہے، زوان، کشرہ، پیاجی
- میدے کا بنا ہوا ایک قسم کا پکوان جو رسی کی طرح بٹ کر چھانا جاتا ہے
English meaning of munmunaa
मुनमुना के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- गेहूं के खेत में पैदा होने वाली मोथा नाम की घास जिसमें काले दाने या बीज भी होते हैं अगर गेहूं में मिल जाये तो आटे को कड़वा और काला कर देता है
- मैदे का बना हुआ एक प्रकार का पकवान जो रस्सी की तरह बटकर छाना जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْمُنا)
مُنْمُنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔