تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَلِب" کے متعقلہ نتائج

دَرِیدَہ

پھٹا ہوا، چاک کیا ہوا (بطور سابقہ و لاحقہ مستعمل)

دَرِیدَہ دَہَن

منھ پھٹ، جو منہ میں آئے کہہ ڈالنے والا

دَرِیدَہ قَلَم

بے باک مصنف ، سچ لکھنے والا.

دَرِیدَہ دَہَنی

بدزبانی ، گُستاخی ، بدکَلامی.

دَرِیدَہ گِرِیبان

پھٹے حال ، غریب ، مفلس.

دَہَن دَرِیدَہ

من٘ھ کُھلا

سِینَہ دَرِیدَہ

وہ شخص جس کا سِینہ مجروح ہو؛ (مجازاً) عاشق زار .

زَبان دَرِیدَہ

منھ پھٹ، گستاخ، بد زبان، زبان دراز

گُر گے دَہَن آلُودَہ و یُوسُف را نَہ دَرِیدَہ

بے خطا ناحق تہمت میں گرفتار ہوا ، بھیٹے کا من٘ھ بھرا مگر اس نے یوسف کو نہیں پھاڑا ، بدنام کچھ کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَلِب کے معانیدیکھیے

مُنقَلِب

munqalibमुंक़लिब

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طبعی ہیئت طب طبیعیات

اشتقاق: قَلَبَ

مُنقَلِب کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ اُلٹنے والا ، پھر جانے والا ، متغیر ، بدلنے والا ، بدلا ہوا ، پھرا یا پلٹا ہوا ۔
  • ۱۔ (ہیئت) وہ برج جس کی رفتار طالع میں آپڑے تو منحوس خیال کی جاتی ہے (حمل ، سرطان ، جدی اور میزان) ۔
  • ۲۔ اوندھا ، اُلٹا ، جس کا منھ یا سر نیچے اور پشت یا پاؤں اوپر ہو ۔
  • ۲۔ (طبیعیات) وہ آلہ (تانبے کا ایک پرزہ) جس کے ذریعہ برقی دور کسی مخصوص حصہ میں (عموماً رو پیما میں) دور کی تکمیل کرنے والے تاروں کو کھولے بغیر رو کی سمت اُلٹ دی جاتی ہے (Commutator) ۔

شعر

English meaning of munqalib

Adjective

मुंक़लिब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पलटने वाला, उलटने वाला, उलटा, औंधा, जिस का मुँह या सर नीचे और पुश्त या पांव ऊपर हो, अस्त-व्यस्त, उथल-पुथल, फिर जाने वाला, बदलने वाला, बदला हुआ, फिरा या पलटा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَلِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَلِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone