تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَطِع" کے متعقلہ نتائج

مُنقَطِع

قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو

مُنقَطِع ہونا

جاتا رہنا، ٹوٹنا، کٹنا، قطع ہونا، ختم ہونا، محو ہونا

مُنقَطِع کَرنا

۔ قطع کرنا ، توڑ دینا ، درمیان سے ترک کر دینا ۔

مُنقَطِع جِھیل

(جغرافیہ) راستے کا وہ دریائی پیچ جو جھیل میں تبدیل ہو جاتا ہے ، ہلالی جھیل ۔

مُنقَطِع کِیا جانا

رک : منقطع ہونا ۔

مُنقَطِع کَر دینا

۔ قطع کرنا ، توڑ دینا ، درمیان سے ترک کر دینا ۔

مُنقَطِع مُنقَطِع کَرانا

قطع کرانا ، ختم کرا دینا ۔

مُنقَطِعُ الاِشارَہ

(تصوف) رک: منقطع وحدانی

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

مَقطُوع مُنقَطِع

(علم ِحدیث) وہ حدیث جس کا سلسلہ تابعی تک اور اس سے پہلے بھی مسلسل نہ ہو اور دونوں مقام سے بیچ کا کوئی راوی غیر مذکور ہو

نِکاحِ مُنقَطِع

ک : نکاح ِمؤجل ۔

تَعَلُّق مُنقَطِع ہوجانا

دوستی جاتی رہنا، تعلق نہ رہنا

مُرسَل یا موقُوف مُنقَطِع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ اُس صحابی تک جس نے اسے بیان کیا ہے مسلسل نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَطِع کے معانیدیکھیے

مُنقَطِع

munqate'मुनक़ते'

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: سزا حدیث جراحی دکنی

اشتقاق: قَطَعَ

مُنقَطِع کے اردو معانی

صفت

  • قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو
  • مراد: قطع، جدا، ٹوٹا ہوا (عموماً رابطہ، سلسلہ وغیرہ)
  • ختم، اختتام کو پہنچا ہوا
  • فیصل شدہ، تصفیہ شدہ
  • (جراحت) رُکا ہوا، بند (خون کے لیے مستعمل)
  • (حدیث) جس کے رجال میں سے ایک یا زیادہ معلوم نہ ہوں اور بعد کے راوی نے پہلے سے براہ راست نہ سنا ہو، جس کی سند میں کہیں کوئی راوی ساقط ہو
  • (دکن) اس اراضی انعام کو کہتے ہیں جس کا پن مقررہ منجانب مقطعہ دار سرکار میں داخل کیاجاتا ہے، یہ انعام مقطعہ دار کے نسلاً بعد نسل جاری رہتا ہے

English meaning of munqate'

Adjective

  • cut off, broken off
  • separated, disjoined
  • abrupt
  • interrupted
  • finished, concluded, terminated
  • ceased
  • settled, decided
  • decisive, conclusive
  • exterminated
  • extinct

मुनक़ते' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खंडित होने वाला, जो काट दिया गया हो
  • (अर्थात) काटा हुआ, जुदा, टूटा हुआ (सामान्यतः राबिता, सिलसिला इत्यादि)
  • ख़त्म, समापन को पहुँचा हुआ
  • निर्णीत, निर्णय
  • (शल्य चिकित्सा) रुका हुआ, बंद (ख़ून के लिए प्रयुक्त)
  • (हदीस) जिसके पूर्वजों में से एक या ज़्यादा मालूम ना हों और बाद के रावी अर्थात रिवायत करने वाले ने पहले से बिना किसी माध्यम के न सुना हो, जिसकी सनद अर्थात प्रमाण में कहीं कोई रावी खंडित हो
  • (दकन) अनुदान में मिले उस भूभाग को कहते हैं जिसका निश्चित पुन मुक़्ते'-दार अर्थात सूबादार की ओर से सरकार में दाख़िल किया जाता है, ये इनाम मुक़्ते'-दार की पीढ़ी दर पीढ़ी जारी रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَطِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَطِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words