تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنشَعِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنشَعِب کے معانیدیکھیے
مُنشَعِب کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔
- ۲۔ جمع ہونے والا ، اکٹھا ہونے والا ۔
English meaning of munsha'ib
Adjective
- divided into branches, spreading by making branches, Metaphorically: dispersed, spread, scattered, helter-skelter
- accumulating, assembling
मुंश'इब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जमा होने वाला, इकट्ठा होने वाला
- शाख-शाख होने वाला, मूल में से शाखाएँ बन कर फैलने वाला, शाखों में बटा हुआ, प्रतीकात्मक: तितर-बितर, फैला हुआ, बिखरा हुआ, अस्त-व्यस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنشَعِب)
مُنشَعِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔