تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنشی گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنشی گَری کے معانیدیکھیے
مُنشی گَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- ۱۔(i) ادنیٰ منشی کاکام یا پیشہ ، لکھنے کا کام ، کتابت ؛ اخبار نویسی ، انشاپردازی ۔
- (ii) کسی تھانے یا دفتر میں لکھنے پڑھنے کا کام ، محرری ، کلرکی ۔
- (iii) وکیلوں کا محرر ہونا ۔
- ۲۔ (مجازا ً) بچوں کی معلمی ۔
English meaning of munshii-garii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the clerk of lawyer, the clerk of any police station
- profession of Munshi or the designation of Munshi, ordinary work of clerk, the work of writing, profession of writing, calligraphy
मुंशी-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुंशी का काम या पद, मुंशी का कार्य, साधारण मुंशी का काम या पेशा, लिखने का काम, लेखन-कार्य, सुलेखन, समाचार पात्र लिखना, रचना, प्रतिकात्मक: बच्चों को पढ़ाने की क्रिया
- किसी थाने या दफ़्तर में लिखने पढ़ने का काम, क्लर्की, वकीलों का मुहर्रिर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنشی گَری)
مُنشی گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔