تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنشی خانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنشی خانَہ

وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنشی خانَہ کے معانیدیکھیے

مُنشی خانَہ

munshii-KHaanaमुंशी-ख़ाना

وزن : 2222

مُنشی خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں منشی بیٹھ کر کام کریں، کسی محکمے کا وہ دفتر جہاں دیسی زبان میں لکھا پڑھی ہوتی ہو، اُردو کا دفتر، دفتر فارسی، وہ جگہ جہاں منشی محرر بیٹھ کر کام کریں، مسلم حکمرانوں کا دفتر اعلیٰ، سکرٹیریٹ
  • ڈاک بنگلوں کے ساتھ ایک چھوٹا مکان جس میں افسران کے منشی ٹھہرتے ہیں

English meaning of munshii-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a small house adjacent to the post offices to stay officer's scribes
  • the office of a department where the works are written in the native language, the higher offices of the Muslim rulers, the place where scribes and clerks are sitting and doing their works

मुंशी-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • डाक बंगलों के साथ एक छोटा मकान जिसमें अफ़सरों के मुंशी ठहरते हैं
  • किसी विभाग का वो दफ़्तर जहां देसी ज़बान में लिखा पढ़ी होती हो, मुस्लिम हुकमरानों का दफ़्तर आला, वो जगह जहां मुंशी मुहर्रिर बैठ कर काम करें, मुंशियों के बैठने का स्थान, उर्दू का दफ़्तर, दफ़्तर फ़ारसी, सचिवालय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنشی خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنشی خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words