تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْصِفانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْصِفانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
اشتقاق: نَصَفَ
مُنْصِفانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو انصاف پر مبنی ہو اور اس میں مطلق جانب داری نہ کی جائے، انصافاً، از روئے انصاف، عادلانہ، ٹھیک ٹھیک
فارسی - فعل متعلق
- عادلانہ، انصافاً
شعر
یہ منصفین کسی کو بھی حق نہیں دیتے
خدا کا فیصلہ ہی منصفانہ ہوتا ہے
بلا سے جرم ہو انصاف کی نگاہوں میں
تمہاری بات تو لگتی ہے منصفانہ مجھے
دلوں کو زخم دئے اور عذاب آنکھوں کو
جو کام اس نے کئے سارے منصفانہ کئے
English meaning of munsifaana
मुंसिफ़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो न्याय पर आधारित हो, मुंसिफ़ों जैसा, न्यायपूर्ण, न्यायोचित, ठीक-ठीक
फ़ारसी - क्रिया-विशेषण
- न्यायपूर्ण, न्यायोचित
مُنْصِفانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْصِفانَہ)
مُنْصِفانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔