تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنطَبِق ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنطَبِق ہونا

منطبق کرنا (رک) کا لازم ، چسپاں ہونا ، موافق ہونا ۔

مُنطَبِع ہونا

نقش ہو جانا ، رچ بس جانا ۔

مُطابِق ہونا

یکساں ہونا، برابر ہونا، ٹکر کھانا، مشابہ ہونا، موافق ہونا، ملایا جانا، مقابلہ ہونا

قال حال سے مُطابِق ہونا

کہنا اور کرنا ایک جیسا ہونا.

مِزاج کا مُطابِق ہونا

طبیعت کا مل جانا

مُطْلَق ہونا

قطعی ہونا ؛ حقیقی ہونا ، کامل ہونا ، خالص ہونا۔

مُنْضَبِط ہونا

جڑا ہوا ہونا ، پیوستہ ہونا ۔

مَطَب گرْم ہونا

مطب میں بھیڑ ہونا، مریضوں کی زیادتی ہونا، مطب میں مجمع ہونا، رونق ہونا

مَنصَب قائِم ہونا

کوئی عہدہ یا مرتبہ جاری ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَطَب سَرْد ہونا

مطب کا بے رونق ہونا، بیماروں کا حکیم کے پاس نہ آنا، مطب میں مجمع نہ ہونا

طَبِیعَت مُنْقَبِض ہونا

دل کا تن٘گ ہونا ، دل کا گرفتہ ہونا

مَنصَب پَر سَرفَراز ہونا

منصب پر فائز ہونا ۔

مُطْلَقِ اَنا

حقیقت مطلقہ ، کامل حقیقت ۔

مَنُوب عَنْہ

प्रतिनिधि, नाइब ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنطَبِق ہونا کے معانیدیکھیے

مُنطَبِق ہونا

muntabiq honaa•मुंतबिक़ होना

محاورہ

دیکھیے: مُنطَبِق کَرنا

  • Roman
  • Urdu

مُنطَبِق ہونا کے اردو معانی

  • منطبق کرنا (رک) کا لازم ، چسپاں ہونا ، موافق ہونا ۔

Urdu meaning of muntabiq honaa

  • Roman
  • Urdu

  • muntbiq karnaa (ruk) ka laazim, chaspaa.n honaa, muvaafiq honaa

English meaning of muntabiq honaa

  • to cover, to fit (upon), to be (on or upon), to coincide, or coalesce (with)

मुंतबिक़ होना के हिंदी अर्थ

  • मुंतबिक़ करना (रुक) का लाज़िम, चस्पाँ होना, मुवाफ़िक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنطَبِق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنطَبِق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone