تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنطَبِق کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نافِذ

رواں، جاری، صادر ہونے والا، جاری ہونے والا، جس کا نفاذ ہو

نافِذَہ

نافذ کرنے والا، عمل درآمد کرانے والا

نافِذ ہونا

لاگو ہونا، عائد ہونا

نافِذ کَردَہ

نافذ کیا ہوا، مروّجہ، جاری کردہ

نافِذ العَمَل

لاگو، منطبق، واجب العمل، مروّج

نافِذ کَرنا

واجب العمل بنانا، عملاً مؤثر کرنا، تعمیل کرانا

نافِذ الوَقت

ایک خاص وقت تک جاری رہنے والا، مروّج، رائج الوقت

نافِذ الحال

جو حال ہی میں نافذ یا رائج ہوا ہو، حال کا جاری شدہ

نافِذ الاَمر

حکم منوانے والا، حکم کی تعمیل کرانے والا، جس کے حکم کی سب لوگ تعمیل کریں

نِکاح نافِذ ہونا

نکاح ہونا ، نکاح قائم ہو جانا ۔

غَیر نافِذ

جو جاری نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنطَبِق کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنطَبِق کَرنا

muntabiq-karnaaमुंतबिक़-करना

اصل: ہندی

وزن : 21222

محاورہ

مُنطَبِق کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چسپاں کرنا، موافق بنانا، متعلق کرنا
  • جوڑنا، نتھی کرنا، منسلک کرنا

English meaning of muntabiq-karnaa

Compound Verb

  • to stick, favorable, to agreed
  • apply (to), to joint, to staple

मुंतबिक़-करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • चस्पाँ करना, सहमत करना, मुताल्लिक़ करना
  • जोड़ना, नत्थी करना, संलग्नक करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنطَبِق کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنطَبِق کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone