تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْتَقِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنْتَقِل ہونا

تبدیل ہونا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، ایک سے دوسرے تک پہنچنا

ذِہن مُنْتَقِل ہونا

دھیان جانا، توجہ مبذول ہونا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل ہونا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ہونا

مستقل ہونا

پکا ہونا، پائیدار ہونا

مُعْتَقِد ہونا

ایمان لانا، بھروسہ کرنا، کسی کو ماننا، عقیدت مند ہونا، پیروی کرنا

مُشْتَمِل ہونا

ارکان یا اجزا کا شامل ہونا

مُعْتَدِل ہونا

۔اوسط درجہ پر ہونا۔موافق ہونا۔

مُشْتَعِل ہونا

غصے میں آنا، اشتعال میں آنا

مُسْتَقِر ہونا

ٹھہرنا ، قرار پانا ۔

نِگاہ مُنْتَشِر ہونا

نگاہ کا چاروں طرف پڑنا

شِیْرازَہ مُنْتَشِر ہونا

ابتری پیدا ہونا، نظم وضبط تباہ ہو جانا

مَضْمُون مُبْتَذِل ہونا

مضمون کا اپنے معیار سے گرا ہونا، مضمون کا غیر مہذب ہونا

زَخْم مُنْدَمِل ہونا

زخم کا ٹِھیک ہوجانا، تکلیف، پریشانی دُور ہوجانا

دَرْبار مُنْعَقِد ہونا

بادشاہ یا نائب بادشاہ کی مجلس لگنا .

مَنْزِل ہونا

پڑاؤ ہونا، ٹھہرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَقِل ہونا کے معانیدیکھیے

مُنْتَقِل ہونا

muntaqil honaa•मुंतक़िल होना

  • Roman
  • Urdu

مُنْتَقِل ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تبدیل ہونا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، ایک سے دوسرے تک پہنچنا

Urdu meaning of muntaqil honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabdiil honaa, ek jagah se duusrii jagah jaana, ek se duusre tak pahunchnaa

English meaning of muntaqil honaa

Compound Verb

  • be transferred (to), to be moved from one place to another, be changed to another place, to be shifted

मुंतक़िल होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बदलना, स्थानांतरित होना, एक जगह से दूसरी जगह जाना, एक व्यक्ति से दूसरे तक पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْتَقِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْتَقِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone