تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقابَلَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُقابَلَہ کَرنا

۔ سامنے آنا ، برابری کرنا ، ہمسری کرنا ۔

مُقابَلَہ کَرانا

فن یا ہنر یا طاقت جانچنے کے لیے دو ماہروں کے مابین مظاہرہ کروانا ۔

مَقبُولَہ کَرنا

قبول کرنا ، منظور کرنا ؛ وعدہ کرنا ، زبان دینا ۔

مَقبُولَہ کَرانا

(عور) قبول کرنا ، اقرار لینا ۔

مقبول کرنا

قبول ہونا، منظور ہونا

مُساہَلَہ کَرنا

سستی کرنا ، تساہل کرنا ، سہل انگاری سے کام لینا ۔

مُسابَقَہ کَرنا

ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرنا ، آگے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مُبادَلَہ کَرنا

make exchange

مُعامَلَہ بَندی کَرنا

strike or make a deal, make contract

گِر کَر سَودا یا مُعامَلَہ کَرنا

گھاٹے کا سودا کرنا ؛ (مجازاً) دب کر صلح کرنا ، زبردستی کوئی چیز کسی کو دینا ، خلاف مرضی کسی کے پاس کوئی چیز بیچنا.

مَقبُول سُو کَرنا

قبول کرنا ، منظور کرنا ، پسند کرنا ۔

مُعامَلَہ کَرْنا

بات چیت کرنا، کسی امر کی نسبت طے کر

مُعامَلَہ طَے کَرْنا

کسی بات کا طے کرنا ، کسی قضیے کا تصفیہ کرنا

مُقاتَلَہ کَرانا

قتل کرانا ، باہم خونریزی کرانا

مُعامَلَہ اَدا کَرْنا

مال گزاری دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقابَلَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُقابَلَہ کَرنا

muqaabala karnaa•मुक़ाबला करना

محاورہ

مادہ: مُقابلہ

  • Roman
  • Urdu

مُقابَلَہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔ سامنے آنا ، برابری کرنا ، ہمسری کرنا ۔
  • ۔ جنگ و جدل کرنا ، دو فوجوں کا باہم لڑنا، مجادلہ۔
  • ۔ ایک چیز کا دوسری چیز سے تطابق کرنا ، تطبیق کرنا، مطابقت کرنا ؛ موازنہ کرنا ۔
  • ۔ گستاخی کرنا ، ضد کرنا ، بحث کرنا ، مخالفت کرنا ، اَڑنا ، ہٹ کرنا ۔
  • ۔کسی چیزکا سامنا کرنا ۔
  • ۔۱۔ملانا۔ مطابقت کرنا ۲۔ سامنے آنا۔ برابری کرنا ۳۔ گستاخی کرنا۔سامنا کرنا ۴۔ پرتال کرنا۔ جانچنا۵۔مخالفت کرنا۔ ضد کرنا۔ اڑنا۶۔ تکرار کرنا۔ بحث کرنا ۷۔ جنگ وجدل کرنا۔ دوفوجوں کا باہم لڑنا۔
  • موازنہ کرنا ۔

Urdu meaning of muqaabala karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ saamne aanaa, baraabarii karnaa, hamsarii karnaa
  • ۔ jang-o-jadal karnaa, do faujo.n ka baaham la.Dnaa, mujaadilaa
  • ۔ ek chiiz ka duusrii chiiz se tataabuq karnaa, tatbiiq karnaa, mutaabiqat karnaa ; muvaazana karnaa
  • ۔ gustaaKhii karnaa, zid karnaa, behas karnaa, muKhaalifat karnaa, u.Dnaa, hiT karnaa
  • ۔kisii chiiz ka saamnaa karnaa
  • ۔۱۔milaana। mutaabiqat karnaa २। saamne aanaa। baraabarii karnaa ३। gustaaKhii karnaa।saamnaa karnaa ४। partaal karnaa। jaanchnaa५।muKhaalifat karnaa। zid karnaa। u.Dnaa६। takraar karnaa। behas karnaa ७। jang-o-jadal karnaa। do faujo.n ka baaham la.Dnaa
  • muvaazana karnaa

English meaning of muqaabala karnaa

Compound Verb

  • compare, oppose, resist, contend, confront, compete

मुक़ाबला करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी चीज़ का सामना करना
  • मुवाज़ना करना
  • ۔۱۔मिलाना। मुताबिक़त करना २। सामने आना। बराबरी करना ३। गुस्ताख़ी करना।सामना करना ४। परताल करना। जांचना५।मुख़ालिफ़त करना। ज़िद करना। उड़ना६। तकरार करना। बेहस करना ७। जंग-ओ-जदल करना। दो फ़ौजों का बाहम लड़ना
  • एक चीज़ का दूसरी चीज़ से तताबुक़ करना, ततबीक़ करना, मुताबिक़त करना , मुवाज़ना करना
  • गुस्ताख़ी करना, ज़िद करना, बेहस करना, मुख़ालिफ़त करना, उड़ना, हिट करना
  • जंग-ओ-जदल करना, दो फ़ौजों का बाहम लड़ना, मुजादिला
  • सामने आना, बराबरी करना, हमसरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقابَلَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقابَلَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone