تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَدَّر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُقَدَّر ہونا

قسمت میں ہونا ، تقدیر میں ہونا ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقسوم میں لکھا ہونا ؛ ہونے والی بات ہو کے رہنا ، ٹل نہ سکنا ، اٹل ہونا ۔

مُقَدَّر کِیا ہونا

قسمت میں ہونا ، نہ ٹلنا ۔

مُقَدَّر کھوٹا ہونا

قسمت خراب ہونا ، نصیب یاور نہ ہونا ۔

مُقَدَّر بَرہَم ہونا

نصیب خراب ہونا ، قسمت بگڑنا ۔

مُقَدَّر سامنے ہونا

اقبال یاور ہونا ، کلفت یا برائی کے دن دور ہونا ، اچھے دن آنا ، تقدیر موافق ہونا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

مُقَدَّر رَسا ہونا

تقدیر چمکنا ، نصیب اچھا ہو جانا

مُقَدَّر سِیدھا ہونا

اقبال یاور ہونا، قسمت کا موافق ہونا، نصیب اچھا ہو جانا

مُقَدَّر میں ہونا

قسمت میں لکھا ہونا ، تقدیر میں ہونا ، مقدر کیا جانا ۔

مُقَدَّر تیز ہونا

قسمت اچھی ہونا ، خوش نصیب ہونا ۔

مُقَدَّر بَرگَشتَہ ہونا

تقدیر کا برگشتہ ہونا ، قسمت پلٹنا ، قسمت بگڑنا ۔

مُقَدَّر سے گِلَہ ہونا

قسمت سے شکایت ہونا ، نصیب سے شکوہ ہونا ۔

مُقَدَّر راہ پَر ہونا

قسمت کی برائی دور ہونا ، کامیابی کے دن آنا ، کام حسب ِمراد ہونا ۔

مُقَدَّر کا اَچّھا ہونا

نصیب کا اچھا ہونا ، قست کا یاور و مددگار ہونا ، خوش قسمت ہونا ۔

مُقَدَّر میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَدَّر ہونا کے معانیدیکھیے

مُقَدَّر ہونا

muqaddar honaaमुक़द्दर होना

محاورہ

مُقَدَّر ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • قسمت میں ہونا ، تقدیر میں ہونا ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے مقسوم میں لکھا ہونا ؛ ہونے والی بات ہو کے رہنا ، ٹل نہ سکنا ، اٹل ہونا ۔

मुक़द्दर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • क़िस्मत में होना, तक़दीर में होना, अल्लाह ताला की तरफ़ से मक़सूम में लिखा होना , होने वाली बात हो के रहना, टल ना सकना, अटल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَدَّر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَدَّر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words