تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُقَلِّدِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَلِّدِین کے معانیدیکھیے
مُقَلِّدِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
پیروی کرنے والے، نقش قدم پر چلنے والے، ماننے والے، ہم خیال لوگ
مثال - ہندوستان میں آج بھی گورکھ ناتھ کے مقلدین پائے جاتے ہیں
شعر
بدن پہ حاشیہ لکھنا نگاہ پر تفسیر
مقلدین ہیں شوخی کے اپنی شیخ کئی
آج عارف مقلدین کی ہم
خود ہی تقلید کر کے دیکھتے ہیں
English meaning of muqallidiin
Noun, Masculine
-
followers
Example - Hindustan mein aaj bhi Gorakhnath ke muqallidin paye jate hain
मुक़ल्लिदीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
अनुसरण करने वाले, पद् चिन्हों पर चलने वाले, मानने वाले, समान विचारों वाले लोग
उदाहरण - हिन्दुस्तान में आज भी गोरखनाथ के मुक़ल्लिदीन पाए जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُقَلِّدِین)
مُقَلِّدِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔