تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرَّب" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مُقَرَّب مَلائِکَہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرَّب کے معانیدیکھیے

مُقَرَّب

muqarrabमुक़र्रब

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُقَرَّبین

مادہ: قُرْب

اشتقاق: قَرُبَ

مُقَرَّب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • مصاحب، قریبی، منھ چڑھا، محرم راز، ہم راز

صفت

  • قریب کیا گیا، نزدیک کیا گیا، بزرگی دیا گیا، تقرب یافتہ

English meaning of muqarrab

Noun, Masculine, Singular

Adjective

मुक़र्रब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • समीपवर्ती, निकटस्थ, हमनशीं

विशेषण

  • पास का बैठने वाला, सभासद, जिसे क़ुरबत हासिल हो, हमराज़

مختلف طریقوں سے تلاش کیے جانے والے نتائج: کے اردو معانی مکرب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone