تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرَّر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّر ہونا

کسی چیز کا دام مقرر ہونا، کسی چیز کی قیمت متعین ہونا (بالخصوص حکومت کی طرف سے)

طَلایَہ مُقَرَّر ہونا

طلایہ کے لیے سپاہیوں کی نوکری بولی جانا

قِیمَت مُقَرَّر ہونا

خریدار اور بیچنے والے کے درمیان داموں کا فیصلہ ہونا

قِسْط مُقَرَّر ہونا

ایک حصہ قرضہ کی ادائیگی کسی خاص وقت پر ادا کرنے کا اقرار ہونا

دِن مُقَرَّر ہونا

تاریخ طے ہونا ،کسی کام کے لیے وقت مقرر ہونا .

نِشانی مُقَرَّر ہونا

نشانات و علامات بنانا یا قائم کرناچ

مُشَاہَرَہ مُقَرَّر ہونا

وظیفہ یا معاوضہ کا تعین ہونا ؛ تنخواہ لگنا ۔

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

وَقْت مُقَرَّر ہونا

وقت طے کیا جانا ، وقت طے ہونا ۔

عُہ٘دَہ پَر مُقَرَّر ہونا

کوئی منصب ملنا، نوکر ہونا

قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا

دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرَّر ہونا کے معانیدیکھیے

مُقَرَّر ہونا

muqarrar honaaमुक़र्रर होना

محاورہ

مادہ: مُقَرَّر

دیکھیے: مُقَرَّر کَرنا

مُقَرَّر ہونا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا دام مقرر ہونا، کسی چیز کی قیمت متعین ہونا (بالخصوص حکومت کی طرف سے)
  • مامور ہونا، متعین ہونا

English meaning of muqarrar honaa

  • to be appointed, to be fixed, to be set, to be settled

मुक़र्रर होना के हिंदी अर्थ

  • तै होना, किसी चीज़ का दाम मुक़र्रर होना, किसी चीज़ की क़ीमत तै होना, व्यवस्थित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرَّر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرَّر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words