تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَوّیٰ" کے متعقلہ نتائج

دَفْتِی

گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَوّیٰ کے معانیدیکھیے

مُقَوّیٰ

muqavvaaमुक़व्वा

نیز - مُقَوّا

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اصطلاحاً زردوزی

مُقَوّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے
  • (زردوزی) ایک خاص قسم کا تیار کیا ہوا تہ دار موٹا کاغذ جس پر اُتو کا اوزار اچھی طرح تہ نشین ہو سکے ، وصلی
  • (آتش بازی) موٹی قسم کے کاغذ کا بنایا ہوا آتش بازی کا خول

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُقَوّیٰ

کاغذ کو کوٹ کے بنایا ہوا تختہ ، وصلی ، دفتی ، پٹھا ، گتہ ؛ اس تختے کا بکس یا گول نلکی نما ڈبا جو عموما ً کاغذات رکھنے کے کام آتا ہے

English meaning of muqavvaa

Adjective

मुक़व्वा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शाब्दिक: मजबूत किया गया, परिभाषित: गत्ते या दफ़्ती का बना हुआ बक्स या फोल्डर जिस में काग़ज़ात रखते हैं, तबलक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَوّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَوّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone