تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْتِی" کے متعقلہ نتائج

دَفْتِی

گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْتِی کے معانیدیکھیے

دَفْتِی

daftiiदफ़्ती

اصل: عربی

وزن : 22

دَفْتِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں
  • پٹھا، مقوّی، موٹی قسم کا بنایا ہوا کاغذ جو بعض خاص قسم کی آتش بازی کا خول بنانے کے لیے تیّار کیا گیا ہو
  • دھاگے کی اٹی (انٹی) بنانے کی تختی میں جُڑی ہوئی حسب ضرورت چھوٹی بڑی کھون٘ٹھیاں، اٹیرن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daftii

Noun, Feminine

  • the sides or boards (of the binding of a book), material used to hard-bind books, cardboard, pasteboard
  • a kind of hard and thick board which made with papers and used for made shells for crackers
  • a bundle which is used to put yarn

दफ़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह मोटा आवरण या गत्ता जो जिल्दसाज़ी के काम में उपयोग किया जाता है, किताबों पर आवरण चढ़ाने का मोटा कागज़ (कार्डबोर्ड)
  • मज़बूत तथा मोटे प्रकार का बनाया हुआ काग़ज़ जो कुछ विशेष प्रकार का पटाख़े का ख़ौल बनाने के लिए तैयार किया गया हो
  • धागे की अंटी बनाने की तख़्ती में जुड़ी हुई आवश्यक्तानुसार छोटी-बड़ी खूँटियाँ, अटेरन

دَفْتِی کے مترادفات

دَفْتِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْتِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْتِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone