تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَیَّد دِکھائی دینا" کے متعقلہ نتائج

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُقَیَّدی

مقید ہونا ، اسیری ، گرفتاری ، بندی ، قید ہونا

نا مُقَیَّد

پوری پوری آزادی کے ساتھ ، بے فکری ، بے خوفی سے ، بے دھڑک ، بغیر کسی لحاظ کے ۔

حُسْنِ مُقَیَّد

خَیالِ مُقَیَّد

وہ تصور جو مادی صورتوں کا پابند ہو ، (مراد) دنیا کا خیال .

مَوجُودِ مُقَیَّد

(منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے

وُجُودِ مُقَیَّد

وجود جو کسی قید یا تعین کا پابند ہو ؛ مراد : انسانی وجود (وجودِ مطلق کا نقیض) ۔

مُدَبَّرِ مُقَیَّد

(فقہ) ایسا غلام جس سے اس کے مالک نے یہ وعدو کیا ہو کہ میں اس سفر سے آؤں تو تو آزاد ہے یا یہ کہ اس بیماری میں اگر مر جاؤں تو تو آزاد ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَیَّد دِکھائی دینا کے معانیدیکھیے

مُقَیَّد دِکھائی دینا

muqayyad dikhaa.ii denaaमुक़य्यद दिखाई देना

محاورہ

مُقَیَّد دِکھائی دینا کے اردو معانی

  • پابند نظر آنا ؛ محصور نظر آنا ، محدود نظر آنا

मुक़य्यद दिखाई देना के हिंदी अर्थ

  • पाबंद नज़र आना , महसूर नज़र आना, महिदूद नज़र आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَیَّد دِکھائی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَیَّد دِکھائی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone