تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَیَّد" کے متعقلہ نتائج

مُقَیَّد

قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند

مُقَیَّدی

مقید ہونا ، اسیری ، گرفتاری ، بندی ، قید ہونا

نا مُقَیَّد

پوری پوری آزادی کے ساتھ ، بے فکری ، بے خوفی سے ، بے دھڑک ، بغیر کسی لحاظ کے ۔

حُسْنِ مُقَیَّد

خَیالِ مُقَیَّد

وہ تصور جو مادی صورتوں کا پابند ہو ، (مراد) دنیا کا خیال .

مَوجُودِ مُقَیَّد

(منطق) وہ جس کا وجود ماہیت اور حقیقت میں سب چیزوں سے زیادہ پوشیدہ ہے

وُجُودِ مُقَیَّد

وجود جو کسی قید یا تعین کا پابند ہو ؛ مراد : انسانی وجود (وجودِ مطلق کا نقیض) ۔

مُدَبَّرِ مُقَیَّد

(فقہ) ایسا غلام جس سے اس کے مالک نے یہ وعدو کیا ہو کہ میں اس سفر سے آؤں تو تو آزاد ہے یا یہ کہ اس بیماری میں اگر مر جاؤں تو تو آزاد ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَیَّد کے معانیدیکھیے

مُقَیَّد

muqayyadमुक़य्यद

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: عروض

اشتقاق: قَیَّدَ

مُقَیَّد کے اردو معانی

صفت

  • قید کیا ہوا، قیدی، اسیر، نظربند
  • (عروض) وہ قافیہ جس میں حرف روی ساکن ہو اورحرف وصل اس سے ملحق نہ ہو
  • پابندی لگایا ہوا، پابند، مشروط
  • وہ قافیہ جس میں حرف روی ساکن ہو اور حرف وصل اس سے ملحق نہ ہو

شعر

English meaning of muqayyad

Adjective

  • imprisoned, confined, shackled, fettered
  • limited, covered
  • bound, restricted

मुक़य्यद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो कैद में हो, बंदी, कैदी, जिसमें कोई शर्त लगा दी गयी हो।
  • बंदी, कैदी।

مُقَیَّد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَیَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَیَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words