تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرادیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرادیں کے معانیدیکھیے
مُرادیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)
شعر
لوگ نہ جانے کن راتوں کی مرادیں مانگا کرتے ہیں
اپنی رات تو وہ جو تیرے سات گزر گئی جاناں
دل ویراں سے رقیبوں نے مرادیں پائیں
کام کس کس کے مرا خرمن برباد آیا
ترے احساس کی خوشبو ہمیشہ تازہ رہتی ہے
تری رحمت کی بارش سے مرادیں بھیگ جاتی ہیں
English meaning of muraade.n
Noun, Feminine
- wish, desire, intention, object
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرادیں)
مُرادیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔