تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَغْراض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْراض کے معانیدیکھیے
اَغْراض کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- خواہشیں، حاجتیں
- مقاصد، فوائد
شعر
مشعل نقد و نظر لے کے پرکھ لو سب کو
کون اغراض کی چوکھٹ پہ جھکا ہے یارو
اغراض بڑھیں اخلاق مٹے گفتار رہی کردار گئے
اس پر بھی کہیں ٹھہراؤ نہیں اے قسمت انساں کیا ہوگا
ہے ذات حق جواہر و اغراض سے بری
تشبیہ کیا ہے اس کو وجود و عدم کے ساتھ
अग़राज़ के हिंदी अर्थ
اَغْراض کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَغْراض)
اَغْراض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔