تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرادی" کے متعقلہ نتائج

مَجازی

مجاز سے منسوب یا متعلق، جو استعارے یا مجاز مرسل کے طور پر ہو نیز مادی، دنیائے ظاہر کا، مرادی، فرض کیا ہوا، نقلی، ساختہ، جعلی، مصنوعی، غیر حقیقی، فرضی

مَجاذِیب

جمع ہے مجذوب کی

مَجازی رَنگ

فرض یا مستعار معنوں کے رخ یا پہلو ۔

مَجازی پَہلُو

کسی لفظ کا اپنے اصل یا لغوی معنی سے بڑھ کر کسی اور معنوں میں استعمال ہونا ، مجازی رُخ ۔

مَجازی خُدا

(قدیم) باپ یا ماں

مَجازی عِشق

دنیاوی معشوق کی محبت (عشق حقیقی کا نقیض)، عشق مجازی سے ہی عشق حقیقی حاصل ہوتا ہے

مَجازی مَعنی

لفظ کے غیر حقیقی معنی جو حقیقی معنی کے ساتھ تشبیہ وغیرہ کا تعلق رکھتے ہوں

مَجازی پَیکَر

مصنوعی یا غیر حقیقی اشیا (اصل یا حقیقت کے مقابل) ۔

مَجازی اَشعار

وہ اشعار جن میں رعایت لفظی سے کام لیا گیا ہو ۔

موت مجازی

دنیا سے علیٰحدگی

خُدائے مَجازی

بادشاہ وقت، حاکم وقت

عِشق مَجازی

دنیوی محبوب یا معشوق کی محبت، عشقِ حقیقی کا نقیض

خَیالِ مَجازی

کسی شے کا آئینے میں نظر آنے والا عکس .

شاہِدِ مَجازی

دُنیوی معشوق یا محبوب.

کُفْرِ مَجازی

(تصَوّف) ایسا عمل جس سے بے دینی کا شائبہ نکلتا ہو، وہ کفر جس سے حق تعالیٰ کی ناشکری ظاہر ہو.

قِبْلَۂ مَجازی

مجازی قبلہ ؛ (مجازاً) محبوب.

خُداوَنْدِ مَجازی

خاوند.

پَرْوَرِ مَجازی

دنیوی محبوب یا معشوق کی محبت ، عشقِ حقیقی کا نقیض.

عِشْقِ مَجازی سے عِشْقِ حَقِیْقی پَیدا ہوتا ہے

انسان سے محبت یعنی مجازی محبت آخر میں خدا سے محبت یعنی حقیقی محبت میں بدل جاتی ہے

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرادی کے معانیدیکھیے

مُرادی

muraadiiमुरादी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فقرہ

مُرادی کے اردو معانی

صفت

  • آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے
  • مراد کے موافق، جو منشا کے مطابق ہو، حسب دل خواہ
  • اصطلاحی، فرضی، مجازی، ثانوی (عموماً معنی کے لئے مستعمل)
  • حاجت مند
  • تمناؤں اور ارمانوں کا حاصل
  • آنوں سے پیشتر لکھتے ہیں۔(فقرہ)مرادی آٹھ آنے بھیج دو

شعر

English meaning of muraadii

Adjective

  • favourable
  • implied (meaning), secondary (sense), metaphorical
  • Implied, metaphorical
  • needy, necessitous, indigent
  • Small change

Noun

  • loose change

मुरादी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मन में मुराद रखनेवाला
  • आशय के अनुकूल, काल्पनिक, क़ियासी, आनों के साथ लगनेवाला शब्द, जैसे-‘मुरादी आठ आना'।
  • आशय के अनुकूल, काल्पनिक, क़ियासी, आनों के साथ लगनेवाला शब्द, जैसे-‘मुरादी आठ आना*।
  • जिसकी कोई इच्छा या कामना हो; मन में मुराद रखने वाला; अभिलाषी।

مُرادی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone