تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُراسَلَت" کے متعقلہ نتائج

مُراسَلَت

باہمی خط و کتابت، نامہ و پیام

مُراسَلَت ہونا

باہمی خط و کتابت ہونا ۔

مُراسَلَتی

مُراسَلَت کَرنا

باہمی خط و کتابت کرنا ۔

مُراسَلَتی نِصاب

روز نامْچَۂ مُراسَلَت

دفتر کی خط و کتابت اور مراسلات کی کیفیت تاریخ وار لِکھنے کا روزنامچہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُراسَلَت کے معانیدیکھیے

مُراسَلَت

muraasalatमुरासलत

اصل: عربی

وزن : 1212

جمع: مُراسَلات

موضوعات: قانونی

اشتقاق: رَسَلَ

مُراسَلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہمی خط و کتابت، نامہ و پیام
  • (قانونی) اطلاع نامہ، طلبی، سمن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muraasalat

Noun, Feminine

मुरासलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्र-व्यवहार, ख़तो-किताबत, परस्पर पत्राचार, पत्रों का आदान-प्रदान
  • ( क़ानूनी) सम्मन, समन, आह्वान, नोटिस, अंतिमेथम, सूचना

مُراسَلَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُراسَلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُراسَلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words