تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَنڈا" کے متعقلہ نتائج

مُرَنڈا

سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر

مُرَنڈا ہونا

چرمر ہونا، سوکھ کر امچور ہونا

مُرَنڈا کَرنا

مروڑنا، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا، گٹھری بنا دینا

مُرَنڈا کَر ڈالنا

مروڑنا ، توڑ مروڑ کر لڈو سا کر دینا ، گٹھڑی بنا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَنڈا کے معانیدیکھیے

مُرَنڈا

muranDaaमुरंडा

وزن : 122

مُرَنڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھنے ہوئے گیہوں ، گھی اور گڑ سے بنائے ہوئے لڈو (عموماً بچوں کے دانت نکلنے پر تقسیم کیے جاتے ہیں)
  • سوکھا ہوا ، کھڑنک ، چرمر
  • دوہرا ؛ تہہ کیا ہوا ، بندھا ہوا
  • مکئی کے اُبلے ہوئے دانے جو بھاڑ میں بھون کر کرارے کرلیے گئے ہوں ، یعنی جو کھیل نہ بن سکیں ۔
  • وہ بچہ جو انڈے میں جان پڑنے سے پہلے مرجائے
  • ایک قسم کی جنگلی کڑوی ترکاری ؛ پیٹ کا درد
  • ۔(ھ ۔وہ بچہ جو انڈے میں جان پڑنے سے پہلے مرجائے۔)مذکر۔۱۔بھنے ہوئے گیہوں جن میں گڑاور گھی ملاکر لڈوبناتے ہیں۔۲۔صفت۔چُرمُر۔سوکھا ہوا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muranDaa

Noun, Masculine

  • a kind of sweetmeat prepared from parched wheat and jaggery

मुरंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूने हुए गेहूँ में गुड़ मिलाकर बनाया हुआ लड्डू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَنڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَنڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words