تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھاڑنا

پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا

مُردوں کی ہَڈِّیاں چَچوڑنا

بزرگوں کے کاموں پر فخر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا کے معانیدیکھیے

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

murdo.n kii haDDiyaa.n ukhe.Dnaaमुर्दों की हड्डियाँ उखेड़ना

محاورہ

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا کے اردو معانی

  • اگلے لوگوں کا تتبع کرنا ؛ پرانے مضامین دوبارہ باندھنا
  • اگلے لوگوں کی باتوں کو برا کہنا ، مرے ہوئے لوگوں کا عیب ظاہر کرنا
  • پرانے استادوں (شعرائ) کے کلام میں نقص یا عیب نکالنا
  • مردوں کو یاد کرنا ۔
  • شعرائے گزشتہ کے کلام میں نکتہ چینی کرنا، مردوں کو برائی کے ساتھ یادکرنا، اگلے لوگوں کی باتوں کو براکہنا، مرے ہوئے لوگوں کے عیب ظاہر کرنا، پرانے مضامین باندھنا

English meaning of murdo.n kii haDDiyaa.n ukhe.Dnaa

  • criticize the deeds of one's ancestors

मुर्दों की हड्डियाँ उखेड़ना के हिंदी अर्थ

  • पुराने उस्तादों (शोअरा ई) के कलाम में नुक़्स या ऐब निकालना
  • मर्दों को याद करना
  • अगले लोगों का ततब्बो करना , पुराने मज़ामीन दुबारा बांधना
  • अगले लोगों की बातों को बुरा कहना, मरे हुए लोगों का ऐब ज़ाहिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُردوں کی ہَڈِّیاں اُکھیڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words