تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغ جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ جاں کے معانیدیکھیے
مُرْغ جاں کے اردو معانی
- جان کا پرندہ ؛ (مجازاً) روح
شعر
جواب نامہ کیا لایا تن بے جاں میں جان آئی
گیا یاں سے کبوتر واں سے آیا مرغ جاں ہو کر
روح آ جاتی ہے تن میں تیغ عریاں دیکھ کر
مرغ جاں بلبل ہے باغ جوہر شمشیر کا
مرغ جاں کو زلف پیچاں جال ہے
جال کیا اے جان جاں جنجال ہے
English meaning of murG-e-jaa.n
- bird of life
मुर्ग़-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
- जान का परिंदा , (मजाज़न) रूह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغ جاں)
مُرْغ جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔