تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغِ قِبلَہ نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغِ قِبلَہ نُما کے معانیدیکھیے
مُرْغِ قِبلَہ نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرغ کی شکل کا نشاں جو قبلہ نما کے اندر قبلہ کی سمت ظاہر کرنے کو نصب کیا جاتا ہے، طائر قبلہ نما، قطب نما کی سوئی
شعر
جو مرغ قبلہ نما بن کے آشیاں سے چلے
تڑپ تڑپ کے وہیں رہ گئے جہاں سے چلے
ظاہر ہے مرغ قبلہ نما بھی گواہ ہے
کعبے کی سمت پوچھتے ہیں جانور سے آپ
English meaning of murG-e-qibla-numaa
Noun, Masculine
- bird-shaped needle or pointer of compass to show the direction of Ka'aba, cock or needle in compass pointing to kaaba
मुर्ग़-ए-क़िबला-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो चिड़िया जो क़िबलानुमा यंत्र के अंदर का'बा की दिशा प्रकट करने के लिए बनाया जाता है, दिग्दर्शक यंत्र की सूई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغِ قِبلَہ نُما)
مُرْغِ قِبلَہ نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔