تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا" کے متعقلہ نتائج

مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا

اپنی بیجا بات پر اَڑا رہنا ۔

وَہی مُرْغ کی ایک ٹانگ

ہر پھر کے ایک ہی بات کہنا، گھڑی گھڑی کہی ہوئی بات کہنا، ایک ہی رٹ لگانا، ایک ہی بات کی پچ کیے جانا، عادتوں میں کوئی تبدیلی نہ آنا.

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ

۔مثل وہاں بولتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اڑارہے اور قائل نہ ہو۔(قصّہ)کہتے ہیں کسی خانساماں نے ایک ٹانگ کا مرغ پکاکر صاحب کے آگے رکھا وہ دییکھ کر کہنے لگے دل خانساماں اس مرغ کی دوسری ٹانگ کہاں ہے اس نے کہا صاحب یہ مرغ اس نسل کا ہے جس کے ایک ٹانگ ہواکر

مُرْغ کی ایک ہی ٹانْگ قائِم رَکھنا

اپنی غلط بات پر اَڑے رہنا ۔

مُرْغ کی ایک ٹانْگ

اپنی بات کی ہٹ ، اپنے غلط یا جھوٹے قول کی پچ (اس وقت کہتے ہیں جب کوئی اپنی بیجا بات پر اَڑا ہوا ہو)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا کے معانیدیکھیے

مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا

murG kii ek Taa.ng kahe jaanaaमुर्ग़ की एक टाँग कहे जाना

محاورہ

مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا کے اردو معانی

  • اپنی بیجا بات پر اَڑا رہنا ۔

मुर्ग़ की एक टाँग कहे जाना के हिंदी अर्थ

  • अपनी बे-जा बात पर अड़ा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ کی ایک ٹانگ کَہے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words