تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ مُصَلّا" کے متعقلہ نتائج

مُصَلّیٰ

نماز پڑھنے کی جگہ، جائے نماز، بوریا، دری وغیرہ جس پر نماز پڑھی جائے

مُصَلّے

مصلا / مصلٰی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل؛ جانمازیں، مسجد کی چھوٹی چٹائیاں

مُسَلّی

ایک قوم (برادری) جو چوہڑوں سے مسلمان ہوئی جن کا سابق پیشہ نقب زنی اور چوری تھا۔

مُصَلِّی

صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا

moselle

جر منی میں دریا ئے موزیل کی وادی میں کشید کی جانے والی ایک شراب۔.

مَثَل اَعلیٰ

بہترین مثال ، بہترین شے یا امر جو بطور نمونہ پیش کیا جائے ۔

مُرغ مُصلیّٰ

وہ شخص، جو ظاہرمیں نمازی پرہیزگار، باطن میں مکارہو

مُرْغ مُصَلّا

وہ جو ظاہراً نمازی اور پرہیزگار ہو لیکن اصل میں مکار اور بدکار ہو

مَقامِ مُصَلّیٰ

رک : مقام ابراہیم ؑ

بَس ہو چُکی نَماز مُصَلّٰی اُٹھائِیے

اب یہ کام ختم کرو جگہ خالی کرو یہاں دوسرا کام ہوگا

دھو دھا کے مُصَلّے پَر چَڑْھنا

متقّی ہو جانا ، پرہیزگار بن جانا ، بدکردار شخص کا کردار اچھا ہو جانا.

چار مُصَلّے

خانۂ کعبہ میں چار مذہب (رک) کے لیے نماز پڑھنے کے مقررہ مقامات .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ مُصَلّا کے معانیدیکھیے

مُرْغ مُصَلّا

murG-musallaaमुर्ग़-मुसल्ला

اصل: فارسی

وزن : 21122

مُرْغ مُصَلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جو ظاہراً نمازی اور پرہیزگار ہو لیکن اصل میں مکار اور بدکار ہو
  • مصلے کا پرندہ ؛ (مجازاً) وہ آدمی جو ظاہر میں نمازی پرہیزگار اور باطن میں عیار و مکار ہو ۔

English meaning of murG-musallaa

Noun, Masculine

  • a person who looks devout but is actually wicked, a hypocrite pious

मुर्ग़-मुसल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो जो दिखने में नमाज़ी (पूजा-पाठ) और तपस्वी हो लेकिन वास्तव में वो पाखंडी और मक्कार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ مُصَلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ مُصَلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone