تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَلِّی" کے متعقلہ نتائج

مُصَلِّی

صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَلِّی کے معانیدیکھیے

مُصَلِّی

musalliiमुसल्ली

اصل: عربی

وزن : 122

مُصَلِّی کے اردو معانی

صفت

  • صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا
  • وہ گھوڑا جو گھڑدوڑ میں دوسرے نمبر پر آئے، خاکروب جو میلا اُٹھانا چھوڑ دیتے ہیں اور صرف صفائی کا کام کرتے ہیں ، شیخ شیخڑ، وہ مساکین جو مردے کی فاتحہ کا کھانا کھاتے ہیں، ملانے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُسَلّی

ایک قوم (برادری) جو چوہڑوں سے مسلمان ہوئی جن کا سابق پیشہ نقب زنی اور چوری تھا۔

شعر

English meaning of musallii

Adjective

  • one who prays

मुसल्ली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नमाज़ पढ़नेवाला

مُصَلِّی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَلِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَلِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone