تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ سَرا" کے متعقلہ نتائج

مُرْغ سَرا

مرغ خانگی ، گھریلو مرغ نیز گھروں کے آس پاس پھرنے والا پرندہ (جیسے چڑیا ، کوا وغیرہ) ۔

مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔

مُرْغ سِدرَہ

بیری پر رہنے والا پرند، (مجازاً) حضرت جبریل علیہ السلام

مِرگ سِرا

(ہیئت) ہرن کے سر کی سی شکل والا ایک نچھتر ۔

جَہاں مُرْغا نَہیں ہوتا کیا وَہاں سَویرا نَہِیں ہوگا

جَہاں مُرْغا نَہیں ہوتا کیا وَہاں سَویرا نَہِیں ہوتا

مُرْغ شانَہ سَر

سر پر کلغی رکھنے والا چڑیا، مراد، ہُدہُد

مُرْغِ شاہانَہ سَر

hoopoe

شُتُر مُرْغ کی طَرَح ریت میں سَر دَبانا

حقائق کو تسلیم کرنے سے انکار کرنا، (شتر مرغ کے متعلق مشہور ہے کہ وہ ریت میں سر چھپا کر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح وہ تعاقب کرنے والے کی نظروں سے پوشیدہ ہو گیا ہے).

مُرْغِ آتَِش سَوار

وہ مرغ یا پرندہ کا گوشت جسے آگ پر کباب کیا جا رہا ہو

مُرْغِ زِیرَک سار

ایک سیاہ رنگ کا خوش الحان پرندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ سَرا کے معانیدیکھیے

مُرْغ سَرا

murG-saraa•मुर्ग़-सरा

  • Roman
  • Urdu

مُرْغ سَرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرغ خانگی ، گھریلو مرغ نیز گھروں کے آس پاس پھرنے والا پرندہ (جیسے چڑیا ، کوا وغیرہ) ۔

Urdu meaning of murG-saraa

  • Roman
  • Urdu

  • murG Khaangii, ghareluu murG niiz gharo.n ke aas paas phirne vaala parindaa (jaise chi.Diyaa, kavvaa vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ سَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ سَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone