تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغ وَحشی" کے متعقلہ نتائج

وَحْشی

اجنبی ، غیر مانوس

وَحْشی ہونا

دیوانہ ہونا ، فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ۔

وَحْشی طَبَع

وَحْشی طَبیعَت

رک : وحشی خصال ، (وہ شخص) جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو

وَحْشی پَن

وحشی ہونے کی حالت یا کیفیت، وحشت، وحشت ناکی، وحشت زدگی، اجڈپن

وَحْشی وَش

وحشی کی طرح کا ، وحشی خصلت ، وحشیوں کی سی صفات رکھنے والا ۔

وَحْشی پَنا

رک : وحشی پن

وَحْشی صِفَت

جنکلی جانوروں جیسا، وحشیوں کی طرح، وحشی خصال

وَحْشی مِزاج

۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔

وَحْشی مِثال

(مجازاً) وحشی خصلت ؛ وحشی کی مانند ۔

وَحْشی مَنِش

وَحْشی خِصال

جس کی خصلت میں وحشت ہو ، جسے بہت وحشت ہوتی ہو ۔

وَحْشی و طَیر

وَحْشی کو رام کَرنا

(لفظا ً) وحشی جانور کو سدھانا ؛ (مجازاً) نامانوس اور اجنبی کو مانوس بنانا یا کرنا ۔

طائِرِ وَحْشی

جنگلی پرندہ ، وہ پرندہ جو پالتو نہ ہو

غَزالِ وَحْشی

وحشت زرہ ہرن، بھَڑکا ہوا ہرن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغ وَحشی کے معانیدیکھیے

مُرْغ وَحشی

murG-vahshiiमुर्ग़-वहशी

وزن : 2122

مُرْغ وَحشی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی پرندہ، وہ پرندہ جو سدھایا ہوا نہ ہو

English meaning of murG-vahshii

Noun, Masculine

  • a wild bird

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغ وَحشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغ وَحشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone