تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْشی" کے متعقلہ نتائج

وَحْشی

اجنبی ، غیر مانوس

وَحْشی ہونا

دیوانہ ہونا ، فریفتہ ہونا ، عاشق ہونا ۔

وَحْشی طَبَع

وَحْشی طَبیعَت

رک : وحشی خصال ، (وہ شخص) جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو

وَحْشی پَن

وحشی ہونے کی حالت یا کیفیت، وحشت، وحشت ناکی، وحشت زدگی، اجڈپن

وَحْشی وَش

وحشی کی طرح کا ، وحشی خصلت ، وحشیوں کی سی صفات رکھنے والا ۔

وَحْشی پَنا

رک : وحشی پن

وَحْشی صِفَت

جنکلی جانوروں جیسا، وحشیوں کی طرح، وحشی خصال

وَحْشی مِزاج

۱۔ رک ؛ وحشی خصلت ، جس کے مزاج میں وحشت بھری ہو ، وہ شخص جو تنہائی پسند ہو اور آدمیوں سے دور بھاگتا ہو ۔

وَحْشی مِثال

(مجازاً) وحشی خصلت ؛ وحشی کی مانند ۔

وَحْشی مَنِش

وَحْشی خِصال

جس کی خصلت میں وحشت ہو ، جسے بہت وحشت ہوتی ہو ۔

وَحْشی و طَیر

وَحْشی کو رام کَرنا

(لفظا ً) وحشی جانور کو سدھانا ؛ (مجازاً) نامانوس اور اجنبی کو مانوس بنانا یا کرنا ۔

طائِرِ وَحْشی

جنگلی پرندہ ، وہ پرندہ جو پالتو نہ ہو

غَزالِ وَحْشی

وحشت زرہ ہرن، بھَڑکا ہوا ہرن

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْشی کے معانیدیکھیے

وَحْشی

vahshiiवहशी

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: وَحْش

موضوعات: طب جانور

اشتقاق: وَحَشَ

وَحْشی کے اردو معانی

صفت

  • اجنبی ، غیر مانوس
  • صحرائی ، جنگلی ، جنگل کا باسی ۔
  • (کتابت) آڑا قط لگے قلم کے دو پلوں میں سے ایک پلہ ، میدان قلم کی بائیں نوک ، بایاں رخ جو بیچ کے شگاف کی وجہ سے دوحصوں میں بٹا ہوتا ہے ، دائیں پرے کو انسی اور بائیں پرے کو وحشی کہتے ہیں بائیں کو خفی بھی کہتے ہیں اور اس سے باریک حصے حرف کے لکھے جاتے ہیں ۔
  • بھڑکنے والا ، گھبرانے والا ، ایک حال پر نہ رہنے والا
  • جنگلی جانور جو آدمیوں سے بھاگ جائے ، جو انسانوں سے مانوس نہ ہو
  • جو بائیں طرف ہو ؛ بایاں ، بیرونی نیز اُلٹا ، پٹ (چت کی ضد) نیز (طب) وہ رخ جو جسم کے درمیانی خط سے دور ہو
  • جو پالتو نہ ہو (کوئی جانور) ۔
  • دیوانہ ، سودائی ، خبطی ۔
  • غیر مہذب ، غیر متمدن ، ناتراشیدہ ؛ اجڈ ، ان گھڑ ، بدسلیقہ ۔
  • ۔(ع۔ بالفتح) صفت۔ جنگلی جانور ہو آدمیوں سے بھاگ جائے۔ صحرائی۔ جنگلی۔ بھرکنے والا۔ گھبرانے والا۔ ایک جال پر نہ رہنے والا ۲۔ غیر مانوس ۳۔ غیر مہذت۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of vahshii

Adjective

  • wild, savage, ferocious, barbarous, barbaric, uncivilized, crazy, untamed

Noun, Masculine

  • brute, savage
  • wild beast

वहशी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जंगली, असभ्य, क्रूर, बर्बर
  • (पशु) जो जंगल में घूमता-फिरता और रहता हो। ' पालतू ' का विपर्याय
  • जंगल में रहनेवाला। जंगली। वन्य।
  • जंगली पशु जो मनुष्यों से भागे, वह व्यक्ति जो मनुष्यों के समागम से बचे और अकेला रहना पसंद करे, पागल, मिराक़ी
  • जंगली, असभ्य
  • जंगल में रहने वाला, वन्य
  • जो अभद्र तथा असंस्कृत हो; उजड्ड
  • बर्बर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words