تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی" کے متعقلہ نتائج

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرْغ بانگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

کوئی کام کسی کی ذات ِخاص پر موقوف نہیں ، دنیا کا کام وقت پر ہوتا رہے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی کے معانیدیکھیے

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

murGaa baa.ng na degaa to kyaa sub.h na hogiiमुर्ग़ा बाँग न देगा तो क्या सुब्ह न होगी

ضرب المثل

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی کے اردو معانی

  • کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے
  • کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے دنیا کے کام بند نہیں ہوتے

English meaning of murGaa baa.ng na degaa to kyaa sub.h na hogii

  • if the cook should not crow, will there be no dawn, no one is inevitable

मुर्ग़ा बाँग न देगा तो क्या सुब्ह न होगी के हिंदी अर्थ

  • कोई भी कार्य किसी विशेष व्यक्ति पर आश्रित या टिका, ठहरा या रुका हुआ नहीं है, रहती दुनिया तक काम होते ही रहेंगे
  • किसी के होने या न होने से दुनिया के काम बंद नहीं होते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْغا بانْگ نَہ دے گا تو کیا صُبح نَہ ہوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words