تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْغانِ سَحَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْغانِ سَحَر کے معانیدیکھیے
مُرْغانِ سَحَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ پرندے جو صبح کو خوش الحانی کرتے ہیں
شعر
پنکھ پکھیرو خواب سے چونکے سب نے خوشی کے نعرے مارے
آئی صدا مرغان سحر کی چونک مسافر رات نہیں ہے
فصل گل آئے کلی کوئی نہ کوئی چٹکے
آج مرغان سحر باغ میں چہکارے ہیں
English meaning of murGaan-e-sahar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the birds which chirp in the morning
मुर्ग़ान-ए-सहर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वो पक्षी जो प्रातःकाल को मोहक गीत गाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْغانِ سَحَر)
مُرْغانِ سَحَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔