تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرغی کو تکلے کا گھاؤ بہت ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مرغی کو تکلے کا گھاؤ بہت ہے کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
مرغی کو تکلے کا گھاؤ بہت ہے کے اردو معانی
- ۔مثل غریب کو تھوڑا نقصان بھی بہت ہے۔کمزور کو تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے۔(محصنات)بڑھیا ہریالی اورکوٹھری کی دیوارمیں آکر بچ گئی مگر وہی مثل ہے مرغی کو تکلے ہی کا گھاؤ بہت ہوتاہے دوتین دوہتڑ جو اس پر جمے سسکیاں لیینے لگی۔
मुर्ग़ी को तकले का घाओ बहुत है के हिंदी अर्थ
- ۔मिसल ग़रीब को थोड़ा नुक़्सान भी बहुत है।कमज़ोर को थोड़ा सदमा भी बहुत है।(मुहसिनात)बढ़िया हरियाली और कोठरी की दीवार में आकर बच गई मगर वही मिसल है मुर्ग़ी को तकले ही का घाओ बहुत होताहै दोतीन दोहतड़ जो इस पर जमे सिसकियां लियेने लगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مرغی کو تکلے کا گھاؤ بہت ہے)
مرغی کو تکلے کا گھاؤ بہت ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔